ایرانی سنتی طب کا قومی سمینار 23.01.2019 21:27 Ur.mehrnews.com مشہد مقدس میں ایرانی طب اور حکمت گروہ کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں میڈیکل یونیورسٹی میں ایرانی سنتی طب کا قومی سمینارمنعقد ہوا۔