فلوریڈا میں بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک 24.01.2019 11:42 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک نجی بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔