World News in Urdu

اقوام متحدہ نے جمال خاشقجی کے قتل کی تفتیش کے لیے ٹیم تشکیل دیدی

اقوام متحدہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفتیش کے لیے کولمبیا یونیورسٹی کی اگنیس کیلامارڈ کی سربراہی میں عالمی ماہرین کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دے دی جو اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کرے گی۔

Читайте на сайте