سیہون میں ٹرک اور وین میں تصادم سے 6 افراد ہلاک 25.01.2019 19:52 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیہون شریف کے قریب مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 17 شدید زخمی ہوگئے۔