آبعلی اسکی ریزروٹ میں سرمائی تفریح 26.01.2019 12:08 Ur.mehrnews.com آبعلی ، صوبہ تہران کے رودھن علاقہ میں واقع ہے اس علاقہ میں گرم چشموں کے علاوہ اسکی ریزروٹ بھی موجود ہے جو اس علاقہ کی شہرت کا باعث ہے۔