اشرف غنی کی طالبان کو مذاکرات کی پیشکش 28.01.2019 14:21 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حکومت کے خلاف برسرپیکار طالبان کو براہ راست امن مذاکرات کے لیے دعوت دے دی۔