شہید حسین جودانہ کی تشییع جنازہ 28.01.2019 15:45 Ur.mehrnews.com شاہرود میں شہید حسین جودانہ کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید جودانہ کا پیکر پاک 35 سال بعد وطن واپس پہنچا ہے۔