کیوبا میں طوفان سے 3 افراد ہلاک، 174 زخمی 28.01.2019 21:07 Ur.mehrnews.com کیوبا میں ہلاکت خیز بگولے نے 3 افراد کی جان لے لی جب کہ 174 زخمی اور متعدد لاپتا ہیں۔