کراچی کے بینک سے سیکورٹی گارڈ 65 لاکھ لوٹ کر فرار 29.01.2019 11:18 Ur.mehrnews.com کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بینک کا سیکورٹی گارڈ 65 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگیا۔