نوازشریف کا جیل میں پھر سے طبی معائنہ 30.01.2019 15:37 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت کے جائزے کے لئے بنائے گئے خصوصی میڈیکل بورڈ نے 2 گھنٹے تک جیل میں تفصیلی طبی معائنہ کیا۔