World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 30.01.2019

Ur.mehrnews.com 

امام رضا (ع) اور ادیان کے درمیان مذاکرات کے زیرعنواں بین الاقوامی کانفرنس

مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام اور مختلف ادیان کے درمیان مذاکرات کے زیر عنواں پہلی بین الاقوامی کانفرنس بارگاہ قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام سید ابراہمی رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

جنوبی کوریا میں صدر کے ساتھی کو قید کی سزا

جنوبی کوریا کے صدر مون جائی کے قریبی ساتھی اور صوبائی گورنر کم کیونگسو کو 2017 کےصدارتی انتخابات سے قبل آن لائن دھاندلی میں ملوث ہونے پر 2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے نقصانات

برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میناس جیرس میں خام لوہے کی کان پر قائم ڈیم ٹوٹنے سے کئی افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حکام نے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

آسٹریلیا میں گرمی کی لہر جاری

دنیا کے بیشتر ممالک جہاں سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، وہیں آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی گرمی سے ستائے ہوئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

خوزستان میں سیلاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اصفہان کے دریائے زایندہ میں پانی جاری ہوگیا

ایران کے شہر اصفہان سے گزرنے والے دریائے زایندہ میں پانی جاری ہوگیا جس سے شہریوں اور سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اس سے قبل اس دریا میں پانی خشک ہوگيا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

فجر فلم کی افتتاحی تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشادی اسلامی جناب سید عباس صالحی کی موجودگی میں فجر فلم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔