امن کی کنجی افغانستان میں اور جنگ کی کنجیاں پاکستان میں ہیں، اشرف غنی
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جنگ کی کنجیاں اسلام آباد، کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں اور پاکستان سرحد پار عسکری کارروائیوں کے لیے جنت ہے۔