World News in Urdu

یورپ مہاجرین کے مسئلے کو سیاسی بنانے سے گریز کرے، اقوام متحدہ

مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے UNHCR کےسربراہ فلپو گرینڈی نے یورپین قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ مہاجرین کے مسئلے کو سیاسی بنانے سے گریز کرے۔

Читайте на сайте