ایران نے رومانیہ سے 2000 بھیڑیں خریدی ہیں 13.02.2019 18:48 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں گوشت کی قلت کو پورا کرنے کے لئے رومانیہ سے 2000 بھیڑیں خریدی ہیں جو آج تہران پہنچ گئی ہیں۔