World News in Urdu

پاکستان میں بارش اور شدید برفباری سے 13 افراد ہلاک

پاکستان کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کے نتیجے میں مختلف حادثات اور واقعات میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте