World News in Urdu

امریکہ اور روس طالبان رہنماؤں کی سفری پابندی ختم کرنے پر متفق

امریکہ اور روس نے اقوام متحدہ کی جانب سے طالبان رہنماؤں پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو ختم کرنے کے آپشن پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ افغان امن مذاکرات میں شرکت کرسکیں۔

Читайте на сайте