World News in Urdu
Февраль
2019

Новости за 23.02.2019

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے جنگي طیارون کی صنعا پر بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ خطے میں داعش کو30 سے 40 سال تک باقی رکھنا چاہتا تھا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی تشکیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو30 سے 40 سال تک خطے میں باقی رکھنا چاہتا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں آيت اللہ مومن کی تشییع جنازہ

قم میں متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ محمد مومن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں علماء ، فضلاء اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی بحریہ کی ولایت 97 فوجی مشقوں کا دوسرا دن

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی ولایت 97 مشقوں کے دوسرے دن، سمندری دفاع کے انواع و اقسام کے میزائل اور تارپیڈو استعمال کئے گئے اور فرضی دشمنوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔