World News in Urdu

پاکستان امن کے فروغ کیلئے ہمسایہ ممالک کو اہمیت دیتا ہے، محمود قریشی

پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن وامان کے فروغ کے لئے جنوبی ایشیا اور اپنے ہمسایہ ممالک کوانتہائی اہمیت دیتا ہے۔

Читайте на сайте