مالی میں القاعدہ کا اعلی کمانڈر ہلاک 23.02.2019 16:19 Ur.mehrnews.com افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج کے آپریشن میں القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر ابو الحمامی مارا گیا۔