بھارت کا پاکستان سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ 23.02.2019 21:11 Ur.mehrnews.com بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ 2019ء میں پاکستان سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔