افغان ایئر فورس کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری سے 10 جنگجو ہلاک
افغانستان کے صوبے غزنی میں افغان ایئر فورس نے طالبان کے 2 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت 10 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔