امریکہ خطے میں داعش کو30 سے 40 سال تک باقی رکھنا چاہتا تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی تشکیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو30 سے 40 سال تک خطے میں باقی رکھنا چاہتا تھا۔