فرانسیسی فوج کا مالی میں القاعدہ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی
فرانسیسی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افریقی ملک مالی میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے ایک کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔