یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔