اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر زور 06.03.2019 10:04 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر زور دیا ہے۔