سندھ میں گھر سے 7 افراد کی لاشیں برآمد 06.03.2019 14:19 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے نواح میں واقع گاؤں کے ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔