بھارتی وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان فون پر رابطہ 12.03.2019 10:22 Ur.mehrnews.com بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ترک صدر رجب طیب اردوغان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔