طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات معاہدوں کے ڈرافٹ کی تیاری کے ساتھ ختم
افغان طالبان اور امریکہ کے مابین دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران فریقین کی جانب سے معاہدوں کا ڈرافٹ تو تیار کرلیا گیا ہے لیکن ان پر دستخط نہیں کیے گئے۔