کارڈینل جارج پیل کو 6 برس قید کی سزا 13.03.2019 15:26 Ur.mehrnews.com بچوں سے زیادتی میں ملوث ویٹی کن کے سابق وزیرخزانہ اور پوپ فرانسس کے مشیر آسٹریلوی کارڈینل جارج پیل کو 6 برس قید کی سزا سنادی گئی۔