World News in Urdu

بھارت کا کرتارپور اجلاس کی کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزا جاری کرنے سے انکار

بھارت نے کرتارپور مذاکرات کی کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا اور پاکستان نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Читайте на сайте