World News in Urdu

بھارت، پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا، سوشما سوراج

بھارت کی وزیرخارجہ سوشما سوراج نے کہا ہے کہ انھوں نے متعدد ملکوں تک یہ بات پہنچادی ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت، پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا۔

Читайте на сайте