پاکستانی وزیر اعظم 21 اپریل کو تہران کا دورہ کریں گے 13.04.2019 12:28 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزير اعظم عمران خان 21 اپریل کو ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کریں گے۔