World News in Urdu

عراقی تنظیم النجباء کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امداد مہران سرحد پر پہنچ گئی

عراق کی اسلامی اور حشد الشعبی سے منسلک تنظیم النجباء کی طرف سے ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امداد مہران کی سرحد پر پہنچ گئی ہے۔

Читайте на сайте