سعودی عرب میں پاکستانی میاں بیوی کے سر قلم 13.04.2019 17:27 Ur.mehrnews.com سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی میاں بیوی کے سر قلم کر دیئے گئے۔