سری لنکا میں 8 بم دھماکوں میں 185 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
سری لنکا میں عیسائیوں کےایسٹر تہوار کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر 8 بم دھماکوں کے نتیجے میں 500 زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔