پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
پاکستانی روپیہ کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور ہر روز پاکستانی کرنسی کی بے قدری میں اضافہ ہورہا ہے۔