پاکستان کے وفاقی وزیر کا انتقال ہوگیا 21.05.2019 13:20 Ur.mehrnews.com پاکستان کے نارکوٹکس کنٹرول کے وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےانتقال ہوگیا ہے ان کی عمر 52 سال تھی۔