World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 21.09.2018

Ur.mehrnews.com 

واقعہ کربلا کا سوز اوردرد و غم 14 صدیاں گزرنے کے باوجود ہمارے دلوں میں موجود

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا کے میدان میں بے مثال قربانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کربلا کا درد و الم 14 صدیاں گزرنے کے بعد بھی ہمارے دلوں میں موجود ہے۔

Ur.mehrnews.com 

حق و باطل کی لڑائی اس دور میں بھی جاری ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نےکربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو مشعل راہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حق وباطل کے درمیان لڑائی آج بھی جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشورا آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

نواسہ رسول (ص)حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظیم الشان اور بے مثال قربانی کی یاد میں یوم عاشورا آج پاکستان اور ہندوستان کے مختلف شہروں میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔