تہران کے پارکوں میں افطار کا اہتمام
ایران کے دارالحکومت تہران کے بعض پارکوں میں رمضان المبارک کے ایام میں افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے بعض پارکوں میں رمضان المبارک کے ایام میں افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے فارسی ادبیات کے اساتید اور شعراء نے ملاقات کی۔