World News in Urdu
Октябрь
2020

Новости за 13.10.2020

Ur.mehrnews.com 

سپاہ کا اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 9 ہزار 917 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 71 لاکھ 77 ہزار 783 ہو گئی۔

Ur.mehrnews.com 

خانطومان کے مسافر کے ساتھ چند منٹ

مدافع حرم شہید رضا حاجی زادہ کا تعلق ایران کے صوبہ مازندران سے ہے شہید رضا حاجی زادہ 4 سال قبل شام کے علاقہ خانطومان میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے 4 سال کے بعد ان کا پیکر پاک وطن واپس لایا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ کا نیا عجیب اقدام

امریکی صدر حال ہی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنے حامیوں کے درمیان عجیب و غریب حرکات انجام دی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل کے طرفدار اور حامی عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی

فلسطین تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے والے عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی۔

Ur.mehrnews.com 

چٹانوں کے ساتھ جدال

کوہ نوردی ایک ہیجانی ورزش ہے اس ورزش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے چٹانوں کے ساتھ جدال کرنا پڑتا ہے۔