برطانیہ میں باحجاب پہلی میئر خاتون نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکراستعفی دیدیا
برطانیہ میں حجاب کرنے والی پہلی میئر رخیہ اسماعیل نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکر لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔