ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نیویارک پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔