امریکی ریاست آئیوا میں ہوا کے بگولے سے 5 افراد ہلاک 06.03.2022 21:30 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست آئیوا کی میڈیسن کاؤنٹی میں ہوا کے بگولے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔