ایرانی قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، اسرائیل پر مزید سخت حملے کی تیاری 16.06.2025 21:24 Ur.mehrnews.com ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر حملے کے بعد ایرانی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔