شمالی کوریا نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر مقرر اپنی ایلچی کو پھانسی دیدی
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے امریکہ سے مذاکرات پر مقرر اپنے ایلچی اور سفارت کار کو جاسوسی کے الزام کے تحت سزائے موت دے دی ہے۔