امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، 5 زخمی
امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص نے سرکاری عمارت میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 5زخمی ہوگئے ہیں۔