اٹلی میں آتشفشاں لاوا اگلنے لگا 01.06.2019 10:43 Ur.mehrnews.com اٹلی کے جزیرہ سیسیل میں واقع پہاڑ سے آتشفشاں کا لاوا نکلنا شروع ہوگیا ہے یہ پہاڑی سلسلہ یورپ کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں شامل ہے۔