امریکہ کو طالبان کا خصوصی پیغام 01.06.2019 17:30 Ur.mehrnews.com طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ نے اپنے خصوصی پیغام میں امریکہ کو افغان تنازع کے حل کی بات چیت میں سنجیدہ رہنے کی تاکید کی ہے۔