World News in Urdu

سعودی عرب نے ایسٹر حملوں ميں ملوث 5 وہابی دہشت گردوں کو سری لنکا کے حوالے کردیا

سعودی عرب نے ایسٹر تہوار پر چرچ حملوں میں ملوث داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 5 وہابی دہشت گردوں کو سری لنکا کے حوالے کردیا ہے۔

Читайте на сайте