World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 15.06.2019

Ur.mehrnews.com 

عراقچی سے ہلگا اشمید کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے یورپی یونین کی خارجہ ایکشن سروس کی سیکرٹری ہلگا اشمید نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

جرمنی اور کویت نے تیل بردار کشتیوں کے بارے میں امریکی دعوی رد کردیا

جرمنی کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے اس فلمی دعوے کو مسترد کردیا ہے جس میں خلیج عمان میں تیل بردار کشتیوں کے قریب ایرانی گارڈ کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ کویت نے بھی ایران کے خلاف امریکی دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صدر حسن روحانی تاجیکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی قرقیزستان میں شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کرنے کے بعد تاجیکستان پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ سیکا کانفرنس میں شرکت کریں گے۔